٣ - [ فقہ ] جب شرعی حدود میں کسی مقصد کا حصول ممکن نہ ہوتا ہو تو اس کی ایسی تدبیر یا حیلہ نکالا جانا جس کے ذریعے احکام عمل اور اس کے لازمی نتائج سے بچ نکلنے کی صورت نکل آئے، یعنی خلاف ورزی بھی نظر نہ آئے اور تکلیف شرعی سے بچنے کا پہلو بھی نکل آئے۔
"کسی نے فتویٰ دیا تھا کہ محرم اگر جہاز میں سوار کروا دے تو شرعی حیلہ پورا ہو جاتا ہے۔"
( ١٩٧٦ء، اردو نامہ، کراچی، جون، ١٣٢ )