سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
وزن
(
وَزْن
)
{ وَزْن }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع : اَوزان [اَو (و لین) + زان]
١ - بوجھ، بار، بھار، گرانی۔
٢ - تول، اندازہ، جانچ۔
٣ - پیمانہ، مقدار۔
٤ - بجز شعر کا وزن۔
٥ - وقعت۔
٦ - قدروعزت۔
٧ - امتحان، آزمائش۔
٨ - متانت، سنجیدگی۔
حمل
(عربی)
تول
(ہندی)
ثقالت
(عربی)
جانچ
(سنسکرت)
عزت
(عربی)
بھار
(سنسکرت)
مقدار
(عربی)
اندازہ
(فارسی)
وزن رکھنا
وزن کرنا
وزن ہونا
weighing; telling (money) by just weight; examining
examination; weight; weightiness; a measure of weight; metre
poetic measure; rhyme
verse; measure
model
or form (of a word; symmetrical resemblance of words of the same quantity weight; influence
credit
reputation; esteem
honour
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر