جانچ

( جانْچ )
{ جانْچ (ن مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


یاچ(ت)  جانچنا  جانْچ

سنسکرت سے ماخوذ اردو میں مصدر 'جانچنا' سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٦٦ء میں "تہذیب الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - آزمائش، امتحان۔
"جب تمہارے پاس مسلمان عورتیں ہجرت کر کے آیا کریں تو تم ان کے ایمان کی جانچ کر لیا کرو"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٢٣:٢ )
  • Examination
  • trial
  • assay
  • proof;  appraisement;  estimate;  proximate valuation