وسعت

( وُسْعَت )
{ وُس + عَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : وُسْعَتیں [وُس + عَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : وُسْعَتوں [وُس + عَتوں (و مجہول)]
١ - فراخی، چوڑائی، چوڑاپن، کشادگی، میدان، گجائش، سمائی، لمبان، چوڑان میں بہت سا ہونا پھیلاؤ، پہنائی۔
٢ - پیمائش، رقبہ، عرض، طول، عمق، جسامت۔
  • latitude;  amplitude;  spaciousness;  capacity;  space
  • extent;  space covered
  • area;  dimensions;  bulk;  convenience
  • ease;  opportunity
  • leisure