محافظ

( مُحافِظ )
{ مُحا + فِظ }
( عربی )

تفصیلات


حفظ  حِفاظَت  مُحافِظ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٨ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع   : مُحافِظین [مُحا + فِظین]
جمع غیر ندائی   : مُحافِظوں [مُحا + فِظوں (و مجہول)]
١ - حفاظت کرنے والا، رکھوالی کرنے والا، پاسبان، نگہبان، سپاہی۔
"محافظ تھا اور آڑے وقت میں ہمیشہ ان کے کام آتا تھا۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں (مصر)، ١١٣ )
٢ - امین، مہتمم (فرہنگ آصفیہ؛ نوراللغات)۔
  • defending;  keeping
  • guarding