خرد

( خِرَد )
{ خِرَد }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں اپنے اصل معنی اور اصل حالت کے مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - عقل، دانائی، سمجھ۔
 اس شہر جنوں میں کس کس کو مفہوم خرد سمجھاؤ گے ہر شخص یہاں دیوانہ ہے زنجیر کسے پہناؤ گے      ( ١٩٨٤ء، شافسانہ، ١٦٩ )
  • Understanding
  • judgement
  • intellect
  • wisdom.