سول

( سِوِل )
{ سِوِل }
( انگریزی )

تفصیلات


Civil  سِوِل

انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "سفرنامہ روم و مصر و شام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ملٹری کا نقیص، غیر فوجی؛ مُلکی؛ مالی، فوجداری، دیوانی یا انتظامی؛ خلیق، مہذب؛ ملنسار، بھلا مانس۔
"دوسرا وہ سول عملہ جس کا سربراہ حکومت کا ایک سیکرٹری ہوتا ہے۔"      ( ١٩٧٣ء، پاکستان کا المیہ، ٢٥ )
  • شَہری
  • دِیوانی
  • Civil