ذیلی

( ذَیلی )
{ ذَے (ی لین) + لی }
( عربی )

تفصیلات


ذیل  ذَیلی

عربی زبان سے مشتق اسم 'ذیل' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتاہے۔ ١٨٩٦ء کو "ہدایات متعلقہ حسابات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔