اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - حالت، کیفیت، درجہ، عالم، طور، گت۔
اب یہ نوبت ہے کہ میرا صدمہ ان سے دم بھر نہیں دیکھا جاتا (داغ)
٢ - نقارہ، دھونسا، باجہ، کوس، طبل، ڈنکا۔
٥ - محافظت، نگہبانی، چوکیداری، نگرانی، پاسبانی۔
٦ - سانحہ، واقعہ، حادثہ، مصیبت۔
٧ - خیمہ، ڈیرہ، بڑا خیمہ، خرگاہ، بارگاہ۔
٨ - پہرہ، چوکی، سپاہیوں کا گروہ۔
٩ - خیمۂ بزرگ، دل بادل بارگاہ۔