ظن

( ظَن )
{ ظَن }
( عربی )

تفصیلات


ظنن  ظَن

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٢٤ء کو "سیر عشرت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - یقین اور شک کے درمیان کی حالت، گمان (یقین کا تقیض)۔
"جن باتوں کی طرف سے اوّل اوّل ظن پیدا ہوتا ہے آخر آخر وہ یقین کے درجہ کی پہونچنے لگیں۔"      ( ١٩٢٥ء، وقار حیات، ٧٩ )
  • thought
  • opinon
  • notion
  • idea
  • supposition
  • conjecture;  suspicion
  • evil opinion;  jealousy