٧ - [ ہندسہ ] ایک نقطہ (مرکز) سے خطوط مستقیم کھینچنا جو ایک (مفروضہ یا دی ہوئی) شکل کے ہر ایک نقطے میں سے گزر کر ایک سطح کو کاٹیں اور اس طرح ایک متناظر شکل پیدا کریں؛ سطح وغیرہ کو صرف ایک نقطے پر چھونے والا (خط)۔
"اب فرض کرو کہ ہم ایک مستوی 'س' کے نقطوں کے ظل دوسرے مستوی 'س' پر بذریعہ 'ر' ا، س، ط لے رہے ہیں۔"
( ١٩٣٧ء، علم ہندسۂ نظری (ترجمہ)، ٥٨ )