میکانکی

( میکانِکی )
{ مے + کا + نِکی (کسرہ ن مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مشینی، مشین جیسا، (مجازاً) جس میں اُپج یا لچک بالک نہ ہو، بندھا ٹکا، طے شدہ؛ (کنایۃً) غیر فطری، مصنوعی، غیر تخلیقی۔