علی

( عَلٰی )
{ عَلا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'عُلا' کا ایک تلفظ 'عُلٰی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٧١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - برتر، بلند، بزرگ۔
 کچھ گل فقط نہ کرتے تھے ربِّ عُلٰی کی مدح ہر خار کو بھی نوکِ زباں تھی خدا کی مدح      ( ١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ٣٣٧ )
  • Glory
  • sublility
  • exaltation
  • superiority