سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نمونہ
(
نَمُونَہ
)
{ نَمُو + نَہ }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی : نَمُونے [نَمُو + نے]
جمع : نَمُونے [نَمُو + نے]
جمع غیر ندائی : نَمُونوں [نَمُو + نوں (و مجہول)]
١ - بامگی، وہ چیز جو دکھانے کے واسطے آئے۔
٢ - نظیر، مثال، تمثیل۔
٣ - نقشہ، نقل، قالب، سانچا، ڈھانچا، ڈول، قطع۔
آئڈیل
(انگریزی)
قطع
(عربی)
ماڈل
(انگریزی)
مثال
(عربی)
نقشہ
(عربی)
نَظِیر
نمونہ بندی
(فارسی)
نمونہ پذیر
(فارسی)
نمونہ جات
(فارسی)
نمونہ جاتی
(فارسی)
نمونہ ساز
(فارسی)
نمونہ سازی
(فارسی)
نمونۂ عمل
نمونۂ کامل
a sample
specimen; pattern
model; example; type
form; muster
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر