اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کنہ، باریکی، سخن، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، باریک بات، راز، بھیجد، عقدہ، سترخفی۔
وہ کسی پر کھلا نہیں اب تک جوکہ نکتہ ترے وہاں میں ہے (مجروح)
٢ - عل کی بات، دقیق بات، سمجھ کی بات۔
٤ - سربند، وہ چمڑا جو گھوڑے کے منہ پر رہتا ہے، تلہاری۔
٥ - کام کی بات، دور کی بات۔
٦ - رخنہ، عیب، مین میکھ، خردہ۔۔