سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نکاس
(
نِکاس
)
{ نِکاس }
(
ہندی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی : نِکاسوں [نِکا + سوں (و مجہول)]
١ - اصل، مول بنا، جڑ، بیج، بنیاد۔
٢ - آغاز، شروع، ابتدا۔
٣ - منبع، سوت، مبدل۔
٤ - مادہ، دھاتو، روٹ۔
٥ - مورث اعلٰی، جد اعلٰی، بانئ خاندان۔
٦ - استخراج، اشتقاق، اخذ۔
٧ - نسل، نژاد، ہنس، خاندان، سنتان۔
٨ - صدور، ظہور۔
٩ - اخراج، برآمد، خروج۔
آغاز
(فارسی)
اصل
(عربی)
بنیاد
(فارسی)
نکاس آبگیرہ
نکاس پتر
(سنسکرت)
نکاس جھٹکا
(سنسکرت)
نکاس کواڑی
(سنسکرت)
نکاس گھر
(سنسکرت)
نکاس موری
نکاس نلی
نکاس نویس
out-going
issue
discharge; exit
outlet
vent
egress; source
spring
origing; extraction; out -turn
egress; source
spring
origin; extraction; out-turn
yield
net-produce
income; sale; export transit-duties; adjustment of accoutns; settlement; accomplishment; the outer boundary of land attached to a town; skirts.
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر