مومی

( مومی )
{ مو (و مجہول) + می }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موم سے منسوب یا متعلق، موم کا بنا ہوا، موم کا رنگ یا خصوصیات رکھنے والا، موم کی طرح نرم، جس پر موم کا روغن وغیرہ ملا ہوا ہو، چکنا (مجازاً) نرم، گداز، پگھلا ہوا۔