نباتی[1]

( نَباتی[1] )
{ نَبا + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اگنے والی چیز، پودے، پھول پتے وغیرہ، ماہر نباتات، علم نباتات کا متخصص، نباتیات میں امتیاز کرنے والا شخص۔
صفت نسبتی
١ - نبات سے منسوب یا متعلق، نبات کا، نباتات کی قسم کا۔