قومی

( قَومی )
{ قَو ( و لین) + می }
( عربی )

تفصیلات


قوم  قَوم  قَومی

عربی زبان سے مشتق اسم 'قوم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے صفت 'قومی' بنا۔ عربی سے اردو میں اصل حالت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - قوم سے منسوب، قوم کا۔
"کچھ حضرات میرے اس مجموعے میں میری قومی اور ملی نظموں کو بھی تلاش کریں۔"      ( ١٩٨٤ء، سمندر، ١٣ )
  • گِروہی
  • مِلیّ
  • of or relating to a people
  • or nation;  national;  tribunal