فارسی زبان سے اسم صفت ہے، سنسکرت میں اس کے مترادف لفظ 'جوت' ہے احتمال ہے کہ سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا ہو لیکن فارسی میں 'ازود' ہی ان معنوں میں مستعمل ہے لہٰذا فارسی سے آنے کا امکان زیادہ قوی ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں استعمال ہوا۔
"جس طرح موسیقی اور نغمہ انسانیت کی تہذیب کا مؤثر ترین ذریعہ ہے اسی طرح کسی قوم کے اجتماعی اور قومی کردار کو روبہ تنزل کرنے میں بھی اِتنا زود اثر ہے"۔
( ١٩٨٢ء، برشِ قلم، ١٧٦ )