سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
موٹر
(
موٹَر
)
{ مو (و مجہول) + ٹَر }
(
انگریزی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
اسم نکرہ
١ - بجلی یا ڈیزل سے حرکت میں آنے والا خاص قسم کا انجن جس سے پٹے کے ذریعے مشینیں چلائی جاتی ہیں، کسی مشین کا انجن؛ انجن سے چلنے والی گاڑی، ایک چار پہیوں کی تیزرفتار سواری کا نام، کار۔
ٹیکسی
(انگریزی)
موٹر گاڑی
موٹر گیراج
(انگریزی)
موٹر لاری
(انگریزی)
موٹر مکینک
(انگریزی)
موٹر لانچ
(انگریزی)
موٹر مین
(انگریزی)
موٹر نشین
موٹر وائنڈنگ
(انگریزی)
موٹر ورکشاپ
(انگریزی)
موٹر ڈرائیور
(انگریزی)
موٹر ڈرائیوری
(انگریزی)
موٹر ڈرائیونگ
(انگریزی)
موٹر رکشا
(انگریزی)
موٹر سازی
موٹر سائیکل
(انگریزی)
موٹر بوٹ
(انگریزی)
موٹر بیلٹ
(انگریزی)
موٹر پاور
(انگریزی)
موٹر پمپ
(انگریزی)
موٹر ٹرک
(انگریزی)
موٹرخانہ
موٹر اسپرٹ
(انگریزی)
موٹربان
(انگریزی)
موٹر بس
(انگریزی)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر