فکری

( فِکْری )
{ فِک + ری }
( عربی )

تفصیلات


فکر  فِکْری

عربی زبان سے مشتق اسم 'فکر' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت ہی استعمال ہوتا ہے ١٨٧٣ء کو "عقل و شعور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔