نہر

( نَہْر )
{ نَہْر (فتحہ ن مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : نَہْریں [نَہ (فتحہ ن مجہول) + ریں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : نَہروں [نَہ (فتحہ ن مجہول) + روں (و مجہول)]
١ - شاخ، دریا، دھارا، آبجو، وہ ندی جو دریا سے کاٹ کر نکالی گئی ہو، نالی، نلیاں۔
  • A river
  • stream;  a canal (of running water
  • the most com. signification in India);  current;  channel