برقی

( بَرْقی )
{ بَر + قی }
( عربی )

تفصیلات


برق  برق  بَرْقی

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'برق' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے 'برقی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ میں 'مکاشفات الاسرار' میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - برق سے منسوب : بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ۔
 فقط سڑکوں سے تسکین نگاہ چشم شرقی ہے اندھیرا ہے گھروں میں راستوں میں لیمپ برقی ہے      ( ١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٣٢٣:٢ )
  • pertaining or relating to lightning;  electric