نظام

( نِظام )
{ نِظام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : نِظاموں [نِظا + موں (و مجہول)]
١ - موتیوں کی لڑی، تاگے میں پروئے ہوئے جواہرات۔
٢ - وہ چیز جس سے کسی امر کا قیام ہو، جڑ، بنیاد۔
٣ - سلسلہ، ترتیب۔
٤ - انتظام، بندوبست۔
٥ - آراستگی
٦ - وزیر ملک شاہ سلجونی کا نام جسے نظام الملک بھی کہتے ہیں۔ مدرسہ نظامیہ جس میں سعدی جیسے لائق نے تعلیم پائی اور اسی نام کے چار اور مدرسے اسی شخص کی طرف سے جاری تھے۔
٧ - ایک سقے کا نام جس نے 1460ء کو ہمایوں بادشاہ کی جان ڈوبنے سے بچانے کے صلہ میں آدھے دن کی بادشاہی مانگ کر چام کے دام چلائے۔
  • order
  • disposition
  • arragnement;  a string (of pearls
  • or beads);  composition (of verses);  custome
  • bhabit;  mode
  • way (of life );  institution;  foundation
  • basis
  • constitution;  governor
  • adminstrator;  arranger;  composer