موج

( مَوج )
{ مَوج (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کے ذخیرے مثلاً تالاب، ندی، دریا، سمندر وغیرہ کی سطح کی چھوٹی یا بڑی شکن جو ہوا کے اثر یا کسی چیز کے دباؤ سے پیدا ہو، لہر؛ ہوائی حرکت، جھونکا، (مجازاً) نشے کی ترنگ، خیال، وہم، سوچ۔