افسرمال

( افسرمال )
( فارسی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - محکمہ مال کا عحدہ دارجس کے پاس ضلع کی مال گزاری کی وصولی کا کام ہو
  • Revenue Officer