اقبال

( اقبال )
{ اِق۔ بال }
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - خوش قسمتی ۔ عروج ۔ خوشحالی۔ ادبار کی ضِد
٢ - زمانے کا موافق ہونا
٣ - اقرار۔ اعتراف۔ تسلیم
٤ - عالم اسلام کے مشہورو مفکر شاعرعلامہ اقبال کا نام اور تخلص