اقلیدس

( اُقلیدس )
( یونانی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - کلید ہندسہ یعنی غوامص ہندسہ کا کھولنے والا
٢ - ایک یونانی حکیم کا نام جس کے نام سے علم جیومیٹری کی بنیاد پڑی
٣ - اشکالِ ریاضی اورہندسے کا علم