ایک پیچا

( ایک پیچا )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - ایک ترچھی پگڑی جو بانکے لوگ باندھتے ہیں۔
٢ - صرف ایک پیچ کا پچوان