اکوتا

( اِکوتا )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - ایک سوداوی مرض جس میں ہاتھوں اور پیروں کی جِلد پر ننھے ننھے دانے نکل آتے ہیں اور ان سے رطوبت نکلتی رہتی ہے