اکھوٹ

( اکھوٹ )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - چکی کی کیلی جس پر اوپر کا پاٹ گھومتا ہے ۔
٢ - لکڑی یا لوہے کا ڈنڈاجس پر چرخی یا گراری کھومتی ہے