اکھو مکھو

( اکھو مکھو )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - چراغ کی لو تک ہاتھ لے جا کر بچے کے منہ پر پھیرنا ۔ ہندوں عورتیں پوجا کے وقت چھوٹے بچوں کے منہ پر اس طرح ہاتھ پھیرتی ہیں اور کہتی جاتی ہیں اکھّو مکھّو دیا برکھّو۔ جو کوئی میرے بچے کو تکے اس کی پھوٹیں دونوں آنکھیں