اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا

( اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - اکیلے آدمی سے کوئی بات بن نہیں پڑتی ۔ اکیلا آدمی نہ دکھ سہار سکتا ہے نہ عیش و آرام کا مزہ پا سکتا ہے