اگاڑا

( اگاڑا )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - کچھار ۔ ترائی
٢ - مسافر کا وہ سامان جو پہلے سے آگے کے پڑاو پر بھیج دیا جاتا ہے ۔ پیش خیمہ