اگرئی

( اگرئی )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - سیاہی مائل ۔ صندلی رنگ کا
اسم ( مؤنث )
١ - ایک قوم کا نام جو چماروں سے ملتی جلتی ہے
٢ - شاہان دہلی کی ایک پلٹن کا نام جس کی وردی اگرئی تھی