اگل آنا

( اگل آنا )
( ہندی )

تفصیلات


مصدر
١ - نگلی ہوئی چیز کا منہ سے باہر آنا
صفت
١ - تلوار کا میان سے باہر آجانا
٢ - دل کی بات کا ظاہر کرنا