اگلا لیپا دے بہا۔ اب کا لیپا آگے لے

( اگلا لیپا دے بہا۔ اب کا لیپا آگے لے )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - پہلے احسانوں کی نہ شکری کر کے نئے احسانوں کی امید کرنا ۔
٢ - پہلے کئے کام کو مٹا کر نئے سرے سے دوبارہ کام کرنا
٣ - فضول محنت کرنا ۔ کام کا بڑھانا