اگلے نے کیا پچھلے پر آئی

( اگلے نے کیا پچھلے پر آئی )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی ۔ افسر نے غلطی کی باتحت نے سزا پائی ۔ بزرگوں نے غلطی کی اولاد کو سزا بھگتنی پڑی