مہا[1]

( مَہا[1] )
{ مَہا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بہت، انتہائی، بہت زیادہ، سب سے بڑھ کر۔
صفت ذاتی
١ - بڑا، کلاں، بزرگ، عظیم؛ (مجازاً) اعلٰی، معزز؛ بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل۔