اگلوانا

( اگلوانا )
( ہندی )

تفصیلات


مصدر
١ - منہ سے نکلوانا
٢ - اقبال کرانا ۔ جرم کا اقرار کروانا
٣ - ہضم کئے ہوئے مال کو نکلوانا