اگلے تو اندھا کھائے کوڑھی

( اُگلے تو اندھا کھائے کوڑھی )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - مشہور ہے کہ اگر سانپ چھچھوندرکو اگل دے تو اندھا اور کھا جائے تو کوڑھی ہو جاتا ہے نہ چھوڑے بنے نہ کھائے بنے ۔ کرنا نہ کرنا دونوں صورتوں کا نہ ممکن ہونا