اگن باو

( اگن باو )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - گھوڑے کا ایک خاص مرض جس میں اس کی کھا ل ادھڑ جاتی ہے اور روئیں گر جاتے ہیں
٢ - گرمی آتشک
٣ - بادِ سموم