اگنی کنڈ

( اگنی کنڈ )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - آگ کا تالاب۔ دوزخ
٢ - وہ گڑھا جس میں آگ جلائی جاتی ہے
٣ - آگ کا وہ الاوجس میں سے چھتری پیدا ہوتے گئے جنہوں نے بدمت کا خاتمہ کیا