اگھور پینتھ

( اگھور پینتھ )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - ہندو سادھووں کا ایک فرقہ جع شِو جی کا پجاری ہے اور پاخانہ پیشاب اور کھانے پینے کی چیزوں میں تمیز نہیں رکھتا