اگیا بیتال

( اگیا بیتال )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - غول بیا بانی ۔ ایک دخانی مادہ جو اکثر، دلدل ، پرانے قبرستان یا مرگھٹ میں رات کو جلتا ہوا نظر آتا ہے عام لوگ اسے بھوت پریت خیال کرتے ہیں