الاچابیگ

( الاچابیگ )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - کٹھ پتلی کے تماشے میں ایک دبلی پتلی مضحکہ شکل کا نام
٢ - سوکھآ۔ دُبلا اور بد قطع شخص