الانگنا

( الانگنا )
( ہندی )

تفصیلات


مصدر
١ - پھلانگنا
٢ - کسی چیز کے اوپر سے اس طرح کُود جانا کہ اس پر پاوں نہ پڑھے
٣ - چابک سواروں کی اصطلاح میں گھوڑے پر اوّل مرتبہ چڑھنا