البیلی نے پکائی کھیر دودھ کی بجائے ڈالا پنیر

( البیلی نے پکائی کھیر دودھ کی بجائے ڈالا پنیر )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - بے ڈھنگے پن نے کام خراب کر دیا ۔ کچھ کا کچھ کر دیا