التباس

( التباس )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - یکسانیت کے سبب شبہ پڑنا
٢ - ہم شکل ہونا
٣ - مشکوک ہونا